نوجوان گلوکار ریپر غنی ٹائیگر کا نیا ریپ سانگ ریلیز

5 Jun, 2023 | 10:27 PM

Bilal Arshad

This browser does not support the video element.

زین مدنی: نوجوان گلوکار ریپر غنی ٹائیگر کا نیا ریپ سانگ فادر ریلیز کر دیا گیا ۔

غنی ٹائیگر نے اپنے والد کو ٹریبیوٹ کرنے کےلئے نیا گانا ریلیز کیا ہے۔ گانے کی شاعری اور موسیقی بھی غنی ٹائیگر نے ہی بنائی ہے۔

واضح رہے کہ غنی ٹائیگر کے والد کو چند سال قبل سیالکوٹ میں قتل کردیا گیا تھا ۔

مزیدخبریں