کلمہ چوک پر کینٹینرجلانےکاکیس،محمود الرشید کا 3روزہ جسمانی ریمانڈ

5 Jun, 2023 | 04:23 PM

 جمال الدین جمالی: کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کا معاملہ انسداد دھشت گردی عدالت نے میاں محمود الرشید کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ ہر پولیس کے حوالے کر دیا۔

 دریں اثنا انسداد دہشت گردی عدالت نے  ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت کی درخوات کی سماعت 9 جون تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔

مزیدخبریں