ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق رکن قومی اسمبلی طارق شبیر کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

سابق رکن قومی اسمبلی طارق شبیر کی مسلم لیگ ن میں شمولیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم:پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی طارق شبیر نےمسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔ طارق شبیر میو کا کہنا ہے کہ ن لیگ ہی عوام کی حقیقی جماعت ہے۔

شہبازشریف سے سابق ایم این اے طارق شبیر میوکی ملاقات ۔ طارق شبیر میو نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ طارق شبیر کےوالد چو دھری شبیرمیو پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر 2 بار رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔

ا س خبر کو لازمی پڑھیں:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی ڈیڈ لائن دیدی 

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کریں گے، جبکہ طارق شبیر میو کا کہنا تھا کہ ن لیگ ہی عوام کی حقیقی جماعت ہے۔ ن لیگ نے صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کا حق ادا کیا ہے۔