لاہور کو فتح کرنے کیلئے کپتان اپنے کھلاڑی میدان میں لے آئے

5 Jun, 2018 | 11:31 AM

Read more!

(قذافی بٹ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہورسے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود این اے131 سے الیکشن لڑیں گے۔

سٹی42 کے مطابق این اے 123 سے مہر واجد عظیم، این اے 124 سے ولیداقبال، این اے 125 سے ڈاکٹر یاسمین راشد، این اے 126 سے حماد اظہر، این اے 127 سے جمشید اقبال چیمہ، این اے 128 سے اعجاز ڈیال، این اے 129 سے علیم خان، این اے 130 سے شفقت محمود، این اے 132سے منشاء سندھو، این اے 133سے اعجاز چودھری، این اے 134 سے ظہیر عباس کھوکھر، این اے 135 سے کرامت کھوکھر، این اے 136 سے خالد گجر تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے۔

مزیدخبریں