پاکستان تحریک انصاف کل ہر صورت جلسہ کرے گی، شعیب شاہین

5 Jul, 2024 | 09:20 PM

طیب سیف : پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی سی اسلام آباد کی جانب جلسے کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ 

 پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ ڈی سی اسلام آباد کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے ۔اسلام آباد انتظامیہ کے فیصلے کے خلاف صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے ۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کل ہر صورت جلسہ کرے  گی ۔ 

مزیدخبریں