پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے یک جان ہے، مریم نواز

5 Jul, 2024 | 07:18 PM

ویب ڈیسک : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے یک جان  ہے ۔ 
وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے مردان دھماکے کی مذمت کی گئی، مریم نواز نے دھماکے میں نقصان پرافسوس کا اظہار کیا۔

 وزیراعلی مریم نوازشریف نے سوگواران َسے تعزیت کااظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لئے یک جان  ہے ۔ 

مزیدخبریں