ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد قتل

 نوشہرہ؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر شہزاد : نوشہرہ میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا ۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ تینوں افراد کو کسی اور جگہ پر قتل کرکے لاشوں کو یہاں پھینک دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ضلع مردان سے ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے پرانے دشمنی کا شاخسانہ ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔