سٹی42:بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کے پروگرام کا بجٹ بڑھا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال میں سوا 14ارب روپےای پی آئی پروگرام پر خرچ ہوئے جبکہ رواں مالی سال میں سوا 18ارب روپے بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
رواں مالی سال میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کیلئے 4ارب روپے کا اضافی بجٹ دیا گیا ہے۔ بچوں کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکوں کو یقینی بنانے کیلئے بجٹ بڑھایا گیا ہے۔