ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں پی ٹی آئی کے ہفتہ وار احتجاج کا شیڈول سامنےآگیا

لاہور میں پی ٹی آئی کے ہفتہ وار احتجاج کا شیڈول سامنےآگیا
کیپشن: PTI weekly rallies
سورس: web desk
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم:  پاکستان تحریک انصاف کا ہفتہ وار احتجاج، تحریک انصاف شہر میں مختلف مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالے گی۔

 تحریک انصاف اسیر کارکنان اور قیادت کی رہائی کے لئے احتجاج کرے گی، احتجاجی ریلیاں سہ پہر 3 سے شام 7 بجے کے درمیان نکالی جائیں گی، پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈر ریلیوں کی قیادت کریں گے۔

پی ٹی آئی لاہور تنظیم کی جانب سے بھی احتجاج کیا جائے گا،اس حوالے سے شہر کے مختلف مقامات پر ریلیاں نکالی جائیں گی۔