ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹریفک کی سنگین خلاف ورزیوں پر زیروٹالرنس پالیسی، 6 ماہ میں 9 ہزار 648 مقدمات درج

 ٹریفک کی سنگین خلاف ورزیوں پر زیروٹالرنس پالیسی، 6 ماہ میں 9 ہزار 648 مقدمات درج
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : ٹریفک کی سنگین خلاف ورزیوں پر زیروٹالرنس پالیسی، چھ ماہ میں 9 ہزار 648 مقدمات درج کر لئے گئے۔

  لاہور ٹریفک پولیس نے قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر زیروٹالرنس پالیسی اختیار کررکھی ہے، رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 9 ہزار 648 مقدمات درج،ون وے کی خلاف ورزی پر 02 ہزار 480 مقدمات درج کئے گئے، متعدد بار منع اور وارننگ نوٹسز کرنے کے باوجود بھی تجاوزات نہ ہٹانے 1221 مقدمات درج، کم عمر ڈرائیونگ پر 04 ہزار 505 جبکہ خطرناک انداز ڈرائیونگ پر 339 مقدمات ،ون ویلنگ کرنے پر 11 جبکہ بھکاریوں کا روپ دھار کر بھیک مانگنے پر 168 مقدمات درج کئے گئے۔

Ansa Awais

Content Writer