ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنرل ہسپتال میں  400 نئے ائیر کنڈیشنر لگ گئے

Lahore General Hospital, New Air Conditionars, city42, Doctor Alfarid Zafar
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری:  پنجاب حکومت نے جنرل ہسپتال کے مریضوں کیلئے بڑا تحفہ فراہم کر دیا۔ جنرل ہسپتال میں 400 سے زائد نئے ایئر کنڈیشنر کام کرنے  لگے۔ 
مختلف وارڈز میں ایئر کنڈیشنر فعال ہونے سے  مریضوں کو راحت مل گئی۔ 

جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے ماحول میں ہیلتھ پروفیشنلز بھی مریضوں کا بہتر علاج کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔