موسلا دھار بارش، کرکٹ کے میدان بھی زیر آب آگئے، پریکٹس سیشن متاثر

5 Jul, 2023 | 06:53 PM

ویب ڈیسک: شہر میں موسلا دھار بارش کے باعث کرکٹ کے میدان بھی زیر آب آگئے۔

سیشن کورٹ سے ملحقہ بابا گراونڈ میں بارشی پانی جمع ہوگیا، بارشی پانی جمع ہونے سے کرکٹ کلب میں پریکٹس سیشن نہ ہو سکے۔گرائونڈ میں موجود سیشن کورٹ کی کار پارکنگ بھی زیر آب آگئی۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد دو سے تین دن رخ گراونڈ میں پانی موجود رہتا ہے۔بارشی پانی کی نکاسی نہ ہونے سے کرکٹ پریکٹس مکمل طور پر بند رہتی ہے۔

مزیدخبریں