دار علی خٹک سبکدوش، افضل محمود بٹ کو نیا آئی جی گلگت بلتستان بنا دیا گیا

5 Jul, 2023 | 06:07 PM

اسلام آباد:آئی جی گلگت بلتستان پولیس دار علی خٹک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ پولیس سروس گریڈ 20 کے دار علی خٹک کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

افضل محمود بٹ کو نیا آئی جی گلگت بلتستان پولیس تعینات کر دیا گیا۔ پولیس سروس گریڈ 20 کے افضل محمود بٹ پنجاب حکومت میں تعینات تھے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دئیے.

مزیدخبریں