ریئل می کے صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

5 Jul, 2022 | 08:39 PM

ویب ڈیسک : ریئل می نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیمرہ والے اپنے  سیریز 9 کےموبائل کو متعارف کروا دیا  ہے۔ 

ریئل می کے موبائل فونز ہمیشہ سے ہی مارکیٹ میں صارفیں کی نظر میں اہمیت کے حامل رہے ہیں اب کمپنی نے اپنے  سیریز 9  میں جدید کیمرے کو متعارف کروا دیا ہے جس سے بہترین فوٹوگرافی کرنے میں معاون ثابت ہو گا۔   ریئل می نے اپنے موبائل فونز میں اعلی  قدر کے فیچرز متعارف کرائے ہیں انکا اصل مقصد یہی رہا ہے کہ نئی چیز کو اپنے اسمارٹ فونز میں لے کر آئیں تاکہ صارفین زیادہ سے زیادہ ریئل می کو ترجیح دیں۔

اس سے قبل ریئل می کی سیریز 3 ،5 اور 7 اپنے فاسٹ چارجنگ اور فوٹوگرافی کے بہترین نتائج کی وجہ سے صارفین کے دلوں پر راج کیا ہے ۔ ریئل می نے اپنی سیریز 9 میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کیمرے کو نصب کیا ہے جس کا لینز بہت کی اعلی کوالٹی کی تصاویر بنانے میں مدد کرے گا۔ 

مزیدخبریں