(ویب ڈیسک)ایبٹ آباد تھانہ بکوٹ کی حدود نیلم پوائنٹ پر خاتون دریا میں گر گئی، خاتون کو بچاتے ہوے نوجوان بھی ساتھ دریا میں گرگیا۔
ایبٹ آباد مقامی نوجوانوں نے جان پر کھیل کر دونوں کو بچالیا،ایبٹ آباد نیلم پوائنٹ پر اس سے قبل متعدد افراد ڈوب گے ہیں،ایبٹ اباد پولیس اور انتظامیہ مقامی افراد کے سامنےبےبس نظر آئی۔
خاتون کو بچاتے نوجوان بھی دریامیں گرگیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
5 Jul, 2022 | 07:13 PM