ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا

5 Jul, 2022 | 08:49 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹایم کیو ایم) کے  رہنما فاروق ستار کے دیرینہ ساتھی شاہد پاشا نےاستعفیٰ دیدیا۔

ذرائع کے مطابق  شاہد پاشا نے استعفیٰ سربراہ ایم کیو ایم تنظیمی بحالی کمیٹی فاروق ستار کو بھجوا دیا. شاہد پاشا کا کہنا تھا کہ فاروق ستار کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق فیصلوں کی مخالفت کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ   شاہد پاشا ایم کیو ایم پاکستان تنظیمی بحالی کمیٹی کے رکن تھے۔ 
 

مزیدخبریں