ہیلتھ کیئرکمیشن کاعطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،70 اڈے سربمہر

5 Jul, 2018 | 09:37 PM

عطاءسبحانی

زاہد چوہدری:سپریم کورٹ کے حکم پر ہیلتھ کیئر کمیشن عطائیت کے خاتمے کیلئے ان ایکشن، لاہور سمیت مختلف شہروں میں عطائیوں کے ستتر  اڈے سربمہر کر دیئے ۔

اس  خبر کو ضرور پڑھیں:سپریم کورٹ کے احکامات پر عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیموں نے عطائیوں کے سب سے زیادہ تیرہ اڈے لاہور میں سربمہر کئے، اس کے علاوہ پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی عطائیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عطائیوں کے چونسٹھ اڈے بند کر دیئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں