اسرار خان : چوہنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم آصف مسیح نے محلے دار 12 سالہ لڑکی سے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی،متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا اور گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے ۔