راؤ دلشاد: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان غیر ملکی دورے پر روانہ ہوگئے ۔
اسپیکر ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کا چارج سنبھال لیا ۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی ہوں گے۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔