سرحدی چیک پوسٹ کے قریب سے بھارتی ساختہ ماڑٹل شل مل گئے 

5 Jan, 2025 | 05:08 PM

سٹی 42: سرحدی گاؤں اکرم شہید چیک پوسٹ  کے قریب سے  بھارتی ساختہ ماڑٹل شل مل گئے 

  بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مارٹل شیل کو ناکارہ بنا دیا ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے شیل کو ناکارہ بناکر اپنی تحویل میں لے لیا ماڑٹل شل کا وزن ڈیڑھ کلو گرام بتایا جاتا ہے

مزیدخبریں