اسرار خان : لاہور میں غیرت کے نام پر قتل کی وارداتیں تھم نہ سکیں،گزشتہ 14 برس کے دوران 132 خواتین غیرت کے نام پر بیدردی سے قتل کی گئیں
پولیس ریکارڈ کے مطابق سال 2011ء کے دوران 10، 2012ء کے دوران 15، 2013ء کے دوران 11 خواتین قتل ہوئیں،2014ء کے دوران 24، 2015ء کے دوران 13، 2016ء کے دوران 7 خواتین غیرت کی بھینٹ چڑھیں، 2017ء کے دوران 9، 2018ء کے دوران 10، 2019ء کے دوران 12 خواتین کو قتل کیا گیا، 2021ء کے دوران 6، 2022ء کے دوران 4، 2023ء کے دوران 2 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں، 2024ء کے دوران لاہور میں 6 خواتین غیرت کے نام پر بیدردی سے قتل کی گئیں،