ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے حکام کا لاہور سے کویت کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنیکا فیصلہ

 پی آئی اے حکام کا لاہور سے کویت کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنیکا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد سعید:پی آئی اے کویت کے لیے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گا،پہلی پرواز 25جنوری کو لاہور سے کویت سٹی جائےگی۔

تفصیلات کےمطابق پی کے 205 رات 10بجکر 15منٹ پر لاہور سے روانہ ہو گی، پی آئی اے لاہور سے کویت کے لیے ہفتے کے روز پرواز آپریٹ کیا کرے گا۔
پی آئی اے کویت کے لیے ائیربس اے320 طیارہ استعمال کرے گا،کویت سے واپس لاہور کے لیے علی الصبح 2بجے پرواز آپریٹ کی جائے گی۔