سعید احمد:پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت کیلئے اچھی خبر آ گئی۔سعودیہ کی ایک اور ایئرلائن پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن2فروری سے شروع کررہی ہے۔
پروازیں کراچی ریاض اور جدہ کیلئے آپریٹ کی جائیں گی،پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے گی۔
عدیل ایئر کی پہلی پرواز کراچی پہنچنے پر طیارے کو ایئرپورٹ اتھارٹی کیجانب سےواٹرسلوٹ پیش کیا جائیگا۔سی اے اے فلائی عدیل کو پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کی اجازت پہلے ہی دے چکی ہے۔