ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مذاکرات سےحالات کشیدگی سےنکل سکتےہیں،یوسف رضاگیلانی

مذاکرات سےحالات کشیدگی سےنکل سکتےہیں،یوسف رضاگیلانی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زوہیب بخاری)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی  نے کہا کہ مذاکرات سے حالات کشیدگی سے نکل سکتے ہیں،شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک عظیم بین الاقوامی لیڈر تھے۔

 ملتان میں24 نیوز سے خصوصی گفتگو  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار بھٹو نے نیوکلیئر پاور اور پاکستان کے آئین کی بنیاد رکھی  ،ذوالفقار بھٹو نے او ائی سی کی بنیاد رکھی ،مذاکرات ہونے سے ملکی حالات کشیدگی سے نکل سکتے ہیں۔

موجودہ حالات میں ذوالفقار بھٹو کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے،وہ ایک عظیم لیڈر تھے اور انٹرنیشنلی ریکگنائزر تھے۔

 انہوں نے کہا کہ مذاکرات ہورہے ہیں تھوڑا انتظار کرنا چاہیے،مذاکرات سے حالات کشیدگی سے نکل سکتے ہیں۔