ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھند:لاہور آنیوالی ایک پرواز منسوخ ،7 سے زائد  تاخیر کا شکار 

دھند:لاہور آنیوالی ایک پرواز منسوخ ،7 سے زائد  تاخیر کا شکار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:لاہورایئرپورٹ کے اطراف میں دھند   کی چادر تن گئی،حد نگاہ کم ہونے سے فلائٹ آپریشن جزوی طور پر متاثر ہوا۔
 شدید دھند کے باعث لاہور آنیوالی ایک پرواز منسوخ ،7 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔کراچی سے آنے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 402 منسوخ ہو گئی۔ 
دبئی سے آنے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 417 بارہ گھنٹے تاخیر کا شکار،مشہد سے آنیوالی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایچ ایچ 7207 تین گھنٹے ،کراچی سے لاہور آنیوالی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 524 ایک گھنٹہ لاہور سے جدہ جانیوالی سعودی پرواز ایس وی 739 دس گھنٹے تاخیر کا شکار جبکہ لاہور سے دبئی جانے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 410 چھ گھنٹے تاخیر کا شکار ہو ئی۔