عابد چودھری:زیادتی کے بعد بچی کو ڈرم میں بند کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزم رفیق کی کریم پارک کوٹ لکھپت میں کباڑ کی دکان ہے،بچی کباڑ کی دکان پر سوکھی روٹیاں فروخت کرنے آئی ،ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی، جب بچی کی تلاش میں اس کاچاچا دکان پر آیا تو ملزم نے بچی کو دھمکا کر ڈرم میں بند کردی۔
شورمچانےپربچی کےچاچانےاس کوباہرنکالااورواقعہ بارےدریافت کیا۔
کوٹ لکھپت پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کے مرتکب ملزم کو کریم پارک رشتہ دار کے گھر سے ٹریس کرکے گرفتار کیا اورمقدمہ درج کر لیا۔