دھند کے باعث کار نہر میں گر گئی، 3 افراد جاں بحق

5 Jan, 2024 | 10:18 PM

 سٹی42: دھند کےباعث کار نہر میں گر گئی، اس حادثہ میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 

صوابی: دھند کی وجہ سے موٹرکار بےقابو ہوکر نہر میں جاگری،

صوابی: گاڑی نہر میں گرنے سے 2 خواتین اور ایک بچہ جاں بحق، جبکہ 1 خاتون اور ڈرائیور زخمی،

صوابی: گاڑی نہر میں گرنے کا واقعہ گاوں باچائی میں دھند کی وجہ سے پیش آیا،

صوابی: جاں بحق اور زخمیوں کو ریسکیو1122 کی ٹیم نے باچا خان کمپلیکس منتقل کردیا۔

مزیدخبریں