سپریم کورٹ کے احکامات کے سوا کوئی چیز الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہو سکتی، الیکشن کمیشن آف پاکستان

5 Jan, 2024 | 05:41 PM

Ansa Awais

سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے،سینٹ کی قراد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

 الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے سوا کوئی چیز الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے یہ ردعمل سینیٹ آف پاکستان میں 8 فروری کے انتخابات 2024 ملتوی کرانے کی قرارداد  منظورہونےکے بعدسامنے آیا۔  

مزیدخبریں