ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 12 ہوگئی

پراسرار بیماری سے ایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 12 ہوگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: رحیم یارخان میں وائرل انفیکشن سےایک ہی خاندان کے مزید 3 افراد جاں بحق۔

گذشتہ 13 روز میں متاثرہ خاندان کے جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی۔

پراسرار بیماری کا پتہ چلانے کیلئے متاثرہ خاندان کے خون، کھانے پینے کی اشیاء اور برتنوں کے نمونے حاصل کرلیے گئے۔

Ansa Awais

Content Writer