فضہ عمران: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں مزید تیزی، مختلف شہروں میں 11 واٹر فلٹریشن پلانٹس اور 29 فوڈ پوائنٹس کو سیل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ڈبل شفٹوں میں کام کیا جارہا ہے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے
11 واٹر فلٹریشن پلانٹس اور 29 فوڈ پوائنٹس کو سیل کر دیا جبکہ 67 فوڈ پوائنٹس کو جرمانہ اور 411 کو وارننگ نوٹس جاری کردیے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ہدایت پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں واٹر فلٹریشن پلانٹس اور فوڈ پوئنٹس کی پروڈکشن بند کی۔