میئرلاہور مبشرجاوید کی شیخ قاسم عباس کی قیادت میں وفد سے ملاقات

5 Jan, 2018 | 07:36 PM

 (راؤدلشاد):میئرلاہورکرنل ریٹائرڈمبشرجاوید سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے لاہور ٹریڈز ویلفیئرچیمبرآف کامرس شیخ قاسم عباس کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، اردوبازاراورشاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات اورسیوریج کے درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔

میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید سے چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لاہور ٹریڈز ویلفیئرچیمبرآف کامرس شیخ قاسم عباس کی قیادت میں وفد نےملاقات کی، ٹریڈرز نے اردو بازار اورشاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات اور سوریج کے مسائل سے میئر لاہور آگاہ کیا۔

میئرلاہورکرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید نےتجاوزات کے خاتمہ کی یقین دہانی کرائی ۔اس موقع پر میاں ہارون، فرید احمد، ملک عمر، حافظ ہارون، خالد محمود،محمد اویس، شیخ حسان، ملک عاطف سمیت دیگر موجود تھے۔

مزید دیکھئے:

مزیدخبریں