جہلم:معمولی جھگڑے  پر  بیوی نے شوہر  کو آگ لگادی

5 Feb, 2025 | 08:47 AM

سٹی42: معمولی جھگڑے  پر  بیوی نے شوہر  کو آگ لگادی، شوہر زعفران کا70فیصدسےزائدجسم جھلس گیا جس کے بائث حالت تشویشناک ہے۔

یہ افسوسناک واقعہ  جہلم میں پیش آیا  جہاں بیوی نےماں اوربہنوئی سےمل کو شوہر  کو آگ لگا دی۔  زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر  یا کیا گیا ہے۔

زخمی شخص زعفران کا کہنا ہے کہ بیوی سےکسی معمولی  بات پرجھگڑاہوا،جس کےبعداسےقتل کرنےکی کوشش کی گئی ۔

 تھانہ سٹی پولیس نےمقدمہ درج کرکےتفتیش شروع کر دی ہے۔

مزیدخبریں