مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

5 Feb, 2024 | 02:57 PM

Ansa Awais

خان شہزاد : برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ  کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید  13 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔   

 مرغی کا گوشت 13 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی قیمت 651 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 337 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ 

 دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں درجہ اول کا چاول 15 روپے مہنگا ہوکر نئی قیمت 375 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے۔


 

مزیدخبریں