بارش کب اور کہاں برسے گی محکمہ موسمیات نے بتا دیا

5 Feb, 2023 | 10:01 PM

ویب دیسک : آج رات کے موسم کی صورتحال کیا رہے گی ؟

 محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ   ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گ۔ بالائی  اور مغربی علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہے گا ،   بالائی پنجاب ، شمالی  بلوچستان، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جبکہ اسلام آباد ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور   برفباری کا امکان ہے۔

مزیدخبریں