(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر اقتدار میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق احکامات کے خلاف ورزی پردفعہ 144 کےتحت کارروائی ہوگی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے پتنگ بازی کی پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق آج سے2 ماہ تک ہوگا۔
شہر اقتدار میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی,ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ کر دی نوٹیفکیشن کا اطلاق آج سے دو ماہ تک ہو گا,پتنگ بازی کی خریدو فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون ہو گا,خلاف ورزی کرنے پر دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہو گی@ICTA_GoP @ICT_Police pic.twitter.com/Zgbwow9eci
— Office of Deputy Commissioner Islamabad (@dcislamabad) February 4, 2023
اس کے علاوہ پتنگ بازی کی خریدو فروخت کرنےوالوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن ہوگا۔