ن لیگ پر اعتماد ہے ؟؟ صحافی کا سوال، آصف زرداری نے مثبت انداز میں سرہلادیا

5 Feb, 2022 | 05:20 PM

Abdullah Nadeem

عمر اسلم: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی شہباز  شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل سے بلایا۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے؟؟؟۔ جس پر سابق صدر آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کراعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔

مزیدخبریں