‏پنجاب میں ہائی الرٹ جاری؛اہم شخصیات سمیت مذہبی مقامات دہشتگروں کے نشانے پر

5 Feb, 2022 | 04:46 PM

M .SAJID .KHAN

(عرفان ملک)لاہورخطے کی موجودہ صورتحال اور ممکنہ دہشت گردی کے خطرات کی رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھیج دی گئی،پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ابتک 106 تھریٹ رپورٹس موصول ہوئیں۔

وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ابتک 106 تھریٹ رپورٹس موصول ہوئیں ہیں۔‏پنجاب میں 3 سیاسی ،14 غیر ملکی اور 15 دیگر اہم شخصیات سمیت 18 مذہبی مقامات دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں ۔محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور سمیت صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا ۔
 

مزیدخبریں