موٹروے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

5 Feb, 2022 | 12:05 PM

Arslan Sheikh

سٹی 42: موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری  کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا۔

موٹروے ایم تھری فیض پور درکھانہ سے ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دی گئی ہے۔ موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں