سٹی 42: موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور سے ملتان موٹروے ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر کھول دیا گیا۔
موٹروے ایم تھری فیض پور درکھانہ سے ٹریفک کی آمدورفت کے لیے کھول دی گئی ہے۔ موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
اطلاع عام!
— National Highways & Motorway Police ( NHMP) (@NHMPofficial) February 5, 2022
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام موٹرویز ٹریفک کی آمد و رفت کے لئے کھلیں ہیں۔