لیسکو کے سابق چیف انجینئر اخلاق قادری انتقال کر گئے

5 Dec, 2024 | 07:06 PM

سٹی 42 : لیسکو کے سابق چیف انجینئر اخلاق قادری بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔ 

 چیف انجینئر اخلاق قادری کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد سے علیل تھے ، اخلاق قادری طویل علالت کے بعد بقضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ آج رات 11 بجے ادا کی جائے گی ۔ 

اخلاق قادری لیسکو میں بطور ایکسیئن، مینجر اور چیف انجینئر فرائض انجام دیتے رہے ۔ 

مزیدخبریں