ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر

خرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کارپوریشن لمیٹڈ نے خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او مقرر کر دیا۔

پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا۔فیصلے کے مطابق خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر عہدے کا چارج لیں گے۔

خرم مشتاق پی آئی اے کے سینیئر ترین چیفس میں سے ایک ہیں اور ہوابازی کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ پی آئی اے کے کمرشل، ائیرپورٹ سروسز، فلائٹ سروسز، سیکیورٹی و ویجلنس کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer