ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سونے کی   عالمی اور مقامی مارکیٹ میں  اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ  75 ہزار  700 روپے ہو گئی۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے کا ہو گیا ہے۔

 اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 428 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے ہو گیا۔

  ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالرز اضافے سے 2 ہزار 645 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔