ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی شروع

آمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی شروع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین: ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ اوراغواء برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کیخلاف ٹرائل کی کارروائی شروع ہو گئی۔

 عدالت نے ملزمان کو جیل سے ٹرائل کی حاضری کے لئے طلب کر لیا،آمنہ عروج،حسن شاہ اوردیگر کو آج جیل سے عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

 انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیس پر سماعت کریں گے،پراسیکیوشن نے ملزمان کے خلاف مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کرا دیا،چالان میں آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان نامزد ہیں۔

 تفتیشی افسر کے مطابق چالان میں آمنہ عروج سمیت 12 ملزمان کو گناہ گار قرار دیا گیاہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer