ویب ڈیسک: سارہ انعام قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ مرکزی ملزم شاہ نواز اور اس کی والدہ پر فرد جرم عائد ہوگئی۔
سیشن جج عطا ربانی نے مرکزی ملزم شاہ نواز اور اس کی والدہ پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے 14 دسمبر کو پراسیکیوشن کے گواہ طلب کر لیے۔
5 Dec, 2022 | 02:53 PM