ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز اور والدہ پر فرد جرم عائد

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز اور والدہ پر فرد جرم عائد
کیپشن: Sarah Inam
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سارہ انعام قتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ مرکزی ملزم شاہ نواز  اور اس کی والدہ پر فرد جرم عائد ہوگئی۔

سیشن جج عطا ربانی نے مرکزی ملزم شاہ نواز  اور اس کی والدہ پر فرد جرم عائد  کی۔عدالت نے 14 دسمبر کو پراسیکیوشن کے گواہ طلب کر لیے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر