ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں معاہدہ طے

نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں معاہدہ طے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں 400 ایم بی انٹرنیٹ بینڈوتھ کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا۔

       ارفع کریم ٹاور میں منعقدہ تقریب میں جنرل منیجر این ٹی سی محمد صغیر مہدی اور چیئرمین پی اے ٹی بی اظفر منظور شریک ہوئے، جی ایم این ٹی سی صغیر مہدی کے مطابق معائدہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کیلئے عملی نمونہ ہے۔

 دونوں ادارے مستقبل میں سرکاری اداروں کو آئی ٹی اور ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے، تقریب میں ڈائریکٹر امجد اکرام خان، رضوان بن رفیق، ایاز نور اور ڈویژنل انجینئررز موجود تھے۔

             

Shazia Bashir

Content Writer