لاہور میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

5 Dec, 2017 | 03:32 PM

(نادیہ مرزا): شہر میں دھوپ کے ساتھ سرد ہواؤں کا راج برقرار، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 اور کم سے کم 9 ڈگری رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا 13 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور نمی کا تناسب 59 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں