ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صفر 1446ہجری کا چاند پاکستان کے کسی علاقے میں نظر نہیں آیا

Safar, Islamic calendar, City42, Ruyat e Hilal Committee, Islamabad,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: صفر 1446ہجری کا چاند پاکستان کے کسی علاقے میں نظر نہیں آیا۔ 

روئیت ہلال کمیٹی کے مرکزی اور زونل اجلاس طے شدہ طریقہ کار کے مطابق آج 28 محرم کی شام مغرب کے وقت ہوئے، طے شدہ وقت تک کمیٹیوں کے ارکان نے خود چاند تلاش کرنے کی سعی کی اور گواہیوں کا انتظار کیا۔ 

بعد ازاں اسلام آباد کی زونل روئیتِ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ  صفر  کا چاند نطر نہیں آیا۔

صفر کا چاند نطر نہ آنے کے سبب آج  مغرب کے بعد  30 محرم  شروع ہو گی اور  یکم صفر1446  کل شام مغرب کے بعد آغاز ہو گی۔ 7اگست کو صفر کا پہلا دن شمار ہو گا۔