ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج بنگلہ دیش میں بھارت کی زیر اثر حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے، شیخ رشید

 آج بنگلہ دیش میں بھارت کی زیر اثر حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے، شیخ رشید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج بنگلہ دیش میں بھارت کی زیر اثر حکومت کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ یہ وہی 5اگست ہے جس میں بھارت نے کشمیر پر غاصبانا قبضہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ  کشمیریوں سے خون کی حولی کھیلی انشااللہ کشمیر کو آزادی ملے گی ، اور پاکستان اپنے مسائل کے چنگل سے اور معیشت کی تباہی سے باہر نکلے گا اور عوام کی فتح ہوگی ۔