ویب ڈیسک : صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ملاقات ہوئی ۔
صدر مملکت اور گورنر پنجاب کی ملاقات میں پنجاب کی مجموعی صورتحال، سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
صدر مملکت نے پنجاب میں حالیہ بارشوں میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔